مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:قابض حکام نے جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کر لیں

00سرینگر26نومبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی مزید جائیدادیں ضبط کر لی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے ان جائیدادوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون یو اے پی اے کے تحت ضبط کرلیاہے۔یہ جائیدادیںضلع کے علاقوں دانجی پورہ، مٹن اور سرسائی میں ضبط کی گئی ہیں جن میں باغات، شاپنگ کمپلیکس، زرعی زمینیں اور رہائشی مکانات شامل ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button