مقبوضہ جموں و کشمیر

کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد کشمیرشاخ کا تعزیتی اجلاس

HURYAT

اسلام آباد 28نومبر(کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے حریت رہنما سید منظور احمد شاہ کے والد سید غلام احمد شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاہے۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد کیاگیا جس میں سید منظور احمد شاہ کے والد سید غلام احمد شاہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔ دعائیہ مجلس میں حریت رہنمائوں نے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button