بھارت

چھتیس گڑھ : دھماکے میں بھارتی سی آر پی ایف اہلکار زخمی

نئی دلی 29 نومبر (کے ایم ایس)
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آج ایک دھماکے میں سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجی اہلکار دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے زخمی ہو ا۔انسپکٹر جنرل بستر ریجن چھتیس گڑھ پی سندر راج نے دعویٰ کیاہے کہ دھماکہ خیز مواد نکسل باڑیوں کی طرف سے نصب کیاگیا تھا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button