محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوں کی سانبہ میں محاصرےاورتلاشی کی کارروائی

جموں:
غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع سانبہ میں بھارتی فوجیوں نے بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے پورمنڈل کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button