مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ڈاکٹرفاروق عبداللہ دوبارہ نیشنل کانفرنس کے صدر منتخب

سرینگر 05دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ڈاکٹرفاروق عبداللہ آج سرینگر کے علاقے حضرت بل میں ایک تقریب کے دوران بلا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔
ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے گزشتہ ماہ پارٹی صدر کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔اس سے قبل ان کے بیٹے اور پارٹی رہنما عمر عبداللہ نے یہ ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button