مقبوضہ جموں و کشمیر

پامپور: سڑک حادثے میں ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک

سرینگر13دسمبر(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کیضلع پلوامہ میں ایک سڑک حادثے میں بھارتی پولیس کا کانسٹیبل ہلاک ہوگیاہے۔
سینئر گریڈ کانسٹیبل بشیر احمد کی گاڑی ضلع کے علاقے پامپور میں سڑک پر الٹنے سے وہ ہلاک ہوگیا ۔بھارتی انتظامیہ کے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ضروری قانونی کارروائیوں کے بعد لاش کو آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے ورثا کے حوالے کر دیا گیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button