مقبوضہ جموں و کشمیر

جموں : بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

 

جموں07اکتوبر (کے ایم ایس )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع جموں میں خود کشی کر لی ۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق Sonavane Ganeshنامی اہلکار نے جموں کے علاقے دومانہ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور فوجی اہلکاروںکی تعداد بڑھ کر 515ہو گئی۔
دریں اثنا ءضلع پونچھ میں مغل روڈپر Chanimarhعلاقے کے نزدیک سڑک کے ایک حادثے میں چار بھارتی پولیس خواتین اہلکار زخمی ہو گئیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button