پاکستان

مودی انتہا پسندی اور فسطائیت کو فروغ دے رہے ہیں: شازیہ مری

کراچی18دسمبر(کے ایم ایس)غربت کے خاتمے اورسماجی تحفظ کی وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے جبکہ بھارتی میڈیا میں کچھ عناصر خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شازیہ مری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھارتی ہم منصب جے شنکر کے اشتعال انگیز بیانات کا جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میںبھارت سے کہیں زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ مودی انتہا پسندی اور فسطائیت کو فروغ دے رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button