مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں آج سے موسم سرما کا سرد ترین دور”چلہ کلان”کا آغاز

سرینگر21دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر شدید سردی اور خشک موسم کی زد میں ہے جبکہ آج سے موسم سرما کاسردترین دور ”چلہ کلان” شروع ہو گیا ہے جو40روز تک جاری رہے گا۔
اس عرصے کے دوران زیادہ سے زیادہ برف باری جبکہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہنے کاامکان ہے جو جھیل ڈل سمیت آبی ذخائر کے منجمد ہونے کا سبب بنتا ہے۔چلہ کلان جنوری کے آخر تک جاری رہے گا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button