مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی عدالت نے کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنادی

سرینگر30 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی عدالت نے ایک کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔
عامر نبی وگے نامی نوجوان کےخلاف نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
ایجنسی کی عدالت نے مقدمے میں انہیں مجرم قراردیتے ہوئے پندرہ برس قید کی سزاسنائی ۔بھارتی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ امیر نبی وگے ایک عسکری تنظیم کا ضلعی کمانڈر رہا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button