مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:” ایس آئی اے“ نے 4 کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کردی

جموں 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی“ (ایس آئی اے) نے چار بے گناہ کشمیریوں کے خلاف فرد جرم دائر کر دی ہے۔
ایس آئی اے نے جموں کی ایک خصوصی عدالت میں طالب حسین شاہ، فیصل احمد ڈار، محمد قاسم اور ضیاءالرحمان کے خلاف جاری تحریک آزادی سے وابستگی کے الزام میں فرد جرم دائر کی۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button