مقبوضہ جموں و کشمیر

مودی حکومت نے جیل میں قیدکشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط کر لی

سرینگر 10دسمبر (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع شوپیاں میں جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند آزادی پسند کشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
مودی حکومت نے ضلع کے علاقے ناگ بل میں عثمان گلزار وانی کی جائیداد ضبط کی ہے۔عثمان کو بھارتی فوجیوں نے اگست 2022میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا تھا اور بعدازاں اسے جموں کی کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیاتھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button