بھارت

کرناٹک:ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلمان نوجوان کی پٹائی

بنگلورو11جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع وکشینا کنٹر میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان نوجوان کوہندو لڑکی سے بات کرنے پر بہیمانہ مارپیٹ کا نشانہ بنایا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عفید نامی مسلم نوجوان بس سٹینڈ پر ایک ہندو لڑکی سے بات کر رہا تھا جس دوران کچھ ہندو انتہا پسندوں نے اس پر دھاوا بول دیا اور اسے پکڑ کر ایک گاڑی بٹا نے کے بعد سنسنا ن جگہ پر لے گئے جہاں اسے بے دردی سے مارا پیٹا گیا۔ عفید کی مارپیٹ کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن میں وہ زمین پر پڑ ا نظر آرہا ہے اور اسکے جسم پر تشدد کے واضح نشانات بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button