مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودوں کے حوالے سے الرٹ جاری

سرینگر 13 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حکام نے علاقے کے مختلف اضلاع میں برفانی تودوں کے بارے میں الرٹ جاری کرتے ہو ےلوگوں کو بالائی علاقوں کے سفر سے پرہیز برتنے کی ہدایت کی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ آج صبح سے شدید برف باری کے پیش نظر کئی اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا خدشہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ گلے 24 گھنٹوں میں بارہمولہ اور گاندربل، اسلام آباد، ڈوڈہ، کشتواڑ، کولگام، پونچھ اور رام بن اضلاع میں برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button