مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بڈگام میں بھارتی فوجیوں کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائی

سرینگر15جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بڈگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ۔
فوجیوں نے ضلع کے علاقے ریڈبگ ماگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے جبکہ بھارتی فورسز نے علاقے میں فائرنگ بھی کی ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے اور وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button