مقبوضہ جموں و کشمیر

ؓ بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا حق نہیں، سرینگرمیں پوسٹر چسپاں

سری نگر 26 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی حیثیت مقبوضہ علاقے میں ایک غاصب کے علاوہ کچھ نہیں ہے اور وہ یہاں اپنا یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں رکھتا۔پوسٹر وں کے ذریعے کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ کہ وہ آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ “ کے طور پر منائیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پوسٹر جموں کشمیر لبریشن الائنس نے سرینگر اور دیگر مقامات پر دیواروں، کھمبوں اور ستونوں پر چسپاں کیے ہیں۔
https://twitter.com/i/status/1618509428101349376
WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.20 PM WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.23 PM (1) WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.23 PM (2) 5352cfe2-8bcc-4cf5-b86d-5f93c38f7c90 WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.12 PM (1) WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.17 PM (1) WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.17 PM (2) WhatsApp Image 2023-01-26 at 12.37.19 PM (1)

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button