مقبوضہ جموں و کشمیر

بڈگام : بھارتی پیرا ملٹری گاڑ ی کی ٹکرسے سکوٹر سوار جان بحق

سرینگر28 جنوری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بڈگام کے علاقے میں ہمہامہ میں بھارتی پیراملٹری شاستر سیما بل(ایس ایس بی) کی ایک گاڑی کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار جان بحق ہو گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ پیراملٹری کی گاڑی کی ٹکرسے 55سالہ نذیر احمد بٹ شدید زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاںوہ زخموںکی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس نے اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button