مقبوضہ جموں و کشمیر

ڈوڈہ حملے میں افسر سمیت 5بھارتی فوجی ہلاک

troops doda

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک حملے میں ایک فوجی افسر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک اورایک شدید زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ حملہ پیر کو ضلع کے علاقے دیسہ میں بھارتی فوج، پیراملٹری فورسزاورپولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ کی جانب سے شروع کی گئی محاصرے اور تلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران ہوا۔حملے میں ایک فوجی افسر سمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ علاقے میں اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے اور آخری اطلاعات آنے تک آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button