آزاد کشمیریوم یکجہتی کشمیر

آزاد جموں و کشمیر : یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تیاریوں کا آغاز

مظفرباد 29جنوری(کے ایم ایس) آزاد جموں و کشمیر میں 5 فروری کو” یوم یکجہتی کشمیر “منانے کے لیے تیاریاں زور و شور سے شروع کر دی گئی ہیں۔
اس مرتبہ بھی حسب سابق بھی یوم یکجہتی کشمیر انتہائی جو و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
5 فروری کو پاکستان سمیت آزاد جموں و کشمیر میں سرکاری تعطیل ہوگی او ر مقبوضہ جموں وکشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔
پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے عوام اور حکومتیں ہر سال یوم یکجہتی کشمیر نہ صرف مقبوضہ جموںوکشمیرکے لوگوں کے لیے اپنی گہری محبت کی تجدید کے لیے مناتی ہیں بلکہ مقبوضہ علاقے کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانے کے لیے اپنے عزم اور لگن کا اعادہ بھی کرتی ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button