خصوصی دن

پاکستان کشمیر کاز کی حمایت کے لیے پرعزم ہے: مریم اورنگزیب

 

اسلام آباد06فروری(کے ایم ایس) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام اورکشمیرکازکی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، لیکن یہ کشمیریوں کے آزادی کے عزم کو نہیں روک سکتی۔وزیراطلاعات نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ استصواب رائے کا اپنا وعدہ پورا کرے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مزید دیکھئے
Close
Back to top button