مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر:بھارتی پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

 

سرینگر17فروری (کے ایم ایس )
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جمو ں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج سرینگر میں دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتار نوجوانوں کی شناخت زبیر گل اور محمد حمزہ ولی کے طورپر ہوئی ہے ۔پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی حراست کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیںمجاہد تنظیم کا کارکن قرار دیدیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button