مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوج نے پلوامہ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

 

سرینگر13فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے لیترمیں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔فوجیوں نے دعویٰ کیا کہ نوجوان ایک مجاہد تنظیم کے کارکن ہیں۔ تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ نوجوان عام شہری ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button