مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: ریل کی ٹکر سے شہری جان بحق

سرینگر23فروری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک شخص ریل گاڑی کی زد میں آنے کے باعث جانبحق ہو گیا۔
ثناءاللہ بٹ نامی شخص بڈگام سرینگر سیکشن پر ریل کی زد میں آنے کیوجہ سے زخمی ہوا ۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیدیا۔ متوفی ضلع پلوامہ کے علاقے لاجورہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔پولیس نے حادثے کے حوالے سے مقدمہ درج کر لیا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button