بھارت

بہار:ہندو انتہا پسندوں کے حملے میں ایک مسلمان جانبحق، دو شدید زخمی

 

پٹنہ 25 فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے گاو¿ں ڈیہا میں ہندوانتہا پسندوں کے حملے میں ایک مسلمان جانبحق جبکہ دو شدیدزخمی ہو گئے ہیں۔
ہندو توا غنڈوں نے محمد بابر، رکن الدین اور محمد ساجد پر چور ی کا الزام لگایا اور انہیں وحشیانہ مار پیٹ کا نشانہ بنایا جسکے نتیجے میں 28 سالہ محمد بابر جانبحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
ان تینوں کا تعلق کریسرائی نامی گاو¿ں سے تھا، جو ڈیہا سے تقریباً چھ کلومیٹر دور ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button