مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے پونچھ میں نوجوان کو کالے قانون کے تحت گرفتار کر لیا

جموں26فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع پونچھ میں ایک نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوان محمد رفیع کو ضلع کے علاقے منڈی میں کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA)کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button