جموں

جموں: سڑک حادثے میں دو افراد جانبحق ، چھ زخمی

جموں02مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک مسافر بس سڑک پر الٹ جانے سے دو افراد جانبحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔
جموں خطے کے ضلع راجوری میں کیول موڑ کے قریب ایک منی بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام آٹھ مسافر زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں میں سے دو شکیل احمد او ر بدرحسین بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئے ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button