مقبوضہ جموں و کشمیر

”مقبوضہ کشمیر میں جی ۔20اجلاس کشمیریوں کے جذبات کی توہین ہے “سرینگر میں پوسٹر چسپاں

0سری نگر03 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسری نگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ متنازعہ خطے جموںوکشمیر میں G-20 سربراہ اجلاس کشمیریوں کے مقدس لہو او ر جذبات و احساسات کی توہین ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرز آزادی پسند تنظیموں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ، جموں و کشمیر مزاحمتی تحریک، جموں و کشمیر پیپلز ریزسٹنس پارٹی اور سٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم نے چسپاں کیے ہیں۔
پوسٹروں کے ذریعے اقوام متحدہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو حق خودارادیت کی بنیاد پر حل کرے جس کا وعدہ کشمیریوں سے 5 جنوری 1949کو منظور کی گئی قرارداد میں کیا گیا تھا۔
WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.36 AM (1) WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.35 AM WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.36 AM WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.37 AM (1) WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.37 AM WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.39 AM WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.38 AM WhatsApp Image 2023-03-03 at 9.21.38 AM (1)

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button