مقبوضہ جموں و کشمیر
سامبا: بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی
جموں، 04 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع سانبا میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی ہے۔
فوجیوں نے ضلع کے متعدد دیہاتوں کا محاصرہ کر کے تلاشی کا سلسلہ شروع کیا۔ آخری اطلاعات تک آپریشن جاری تھا۔