بھارت

بھارت نے ساڑھے 8ارب ڈالرمالیت کے ہتھیاروں کی خریداری کی منظوری دیدی

نئی دلی 17مارچ (کے ایم ایس )
بھارت نے اپنا جنگی جنون جاری رکھتے ہوئے ساڑھے 8ارب ڈالرسے زائد کی مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹرز، آرٹلری گنز اور الیکٹرانک جنگی نظام خریدنے کی منظوری دی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈیفنس ایکویزیشن کونسل نے یہ تمام ہتھیار خریدنے کی منظوری دی ہے۔جن ہتھیاروں کی خریداری کی فہرست کی منظوری دی گئی ہے ان میں 200 اضافی براہموس میزائل، 50 ہیلی کاپٹرز اور بحریہ کے لئے الیکٹرانک جنگی نظام شامل ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button