بھارت

کرناٹک میں لڑکی کی اجتماعی آبروریزی

بنگلورو، 31 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلورو میں ایک لڑکی کو اجتماعی آبروریزی کا نشانہ بنایا گیا۔
خاتون ایک پارک میں بیٹھی ہوئی تھی کو چا ر افراد نے اسے گھسیٹ کرکار میں بٹھا لیا اور اسکی اجتماعتی آبروریزی کی۔
متاثرہ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے چلتی کار میں اس کی اجتماعی عصمت دری کی ۔ پولیس نے ملزمان ستیش، وجے، سریدھر اور کرن کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button