لداخ
لداخ : بھارتی فوجی افسر سڑک حادثے میں ہلاک
لیہہ 02 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ میں بھارتی فوج کا ایک افسرسڑک حادثے میں ہلاک ہو گیا۔
صوبیدار میجر تسیوانگ مروپ لداخ کے ضلع لیہہ میں پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہو ا۔
دریں اثنا سرینگر جموں شاہراہ پرT-5 سرنگ کے قریب بھارتی فوج کی ایک گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی تاہم واقعے میں کوئی فوجی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔