مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی شوپیاں میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

سرینگر12 اپریل(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فورسز نے جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے بدھ کو ضلع کے علاقے چکورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔بھارتی فورسز علاقے میں ایک مخصوص مقام کی طرف فائرنگ بھی کی ۔ایک اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button