مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:3.2 شدت کا زلزلہ

سرینگر04جولائی(کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں آج 3.2شدت کا شدت کا زلزلہ آیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ آج دن 12بجکر12منٹ پرآنے والے زلزلے کا5کلومیٹر گہرائی میں 33.12 ڈگری شمال میںتھا۔تاہم فوری طورپر زلزلے کی وجہ سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button