مقبوضہ جموں و کشمیر

گاندربل میں نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

سرینگر16اگست(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدھ کے روز ضلع گاندربل سے ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایاکہ لاش ضلع کے علاقے رائل گنڈ کے قریب پتھریبل میں نالہ سندھ سے برآمد ہوئی ۔ پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button