مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے ضلع کولگام سے تین نوجوان گرفتار کر لئے

سرینگر 26اپریل (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کوجن کی شناخت ناصر احمد وانی، عادل منظور راتھر اور ماجد محمد راتھر کے طورپر ہوئی ہے،ضلع کے علاقوں سرندو اور اشموجی سے گرفتار کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ گرفتار نوجوان مجاہدین کے لئے کام کرتے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button