مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی حکام چن چن کر کشمیریوں کو ملازمت سے برطرف کر رہے ہیں: محبوبہ مفتی

 

mehmboba muftiسرینگر20اگست(کے ایم ایس)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکام کی جانب سے کشمیری ملازمین کو دہشت گردوں کے ہمدرد قرار دے کر انہیں چن چن کر ملازمت سے برطرف کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔
محبوبہ مفتی کا یہ ردعمل جموں و کشمیر بینک کی جانب سے اپنے چیف منیجر سجاد احمد بزاز کو برطرف کرنے کے ایک دن بعد سامنے آیا ہے۔انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ کشمیری ملازمین کو غلط طریقے سے دہشت گردوں کے ہمدرد قرار دے کر چن چن کربرطرف کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ملزم کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا اورحکومت خود ہی جج اورعدالت کا کرداراداکررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس غنڈہ گردی کا مقصد کشمیریوں کو ڈرانا اوردھمکانا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button