مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر سے ایک غیر کشمیری نوجوان کی لاش برآمد

 

bodyسرینگر 05اگست (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر سے ایک غیر کشمیری نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش منگل کی صبح سرینگر کے مضافاتی علاقے پانزی نارہ شالہ ٹینگ کے قریب دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے۔جاں بحق ہونیوالے کی شناخت 20سالہ محمد زبیر کے طورپر ہوئی ہے جو بھارتی ریاست اتر پردیش کا رہائشی تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button