ہلاکتیں

بھارتی فوجیوں نے راجوری میں ایک کشمیری نوجوان شہید کر دیا

casos

جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع راجوری میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھاوامیں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔اس سے قبل اسی علاقے میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی اور ایک ایس او جی اہلکار زخمی ہواتھا۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button