مقبوضہ جموں و کشمیر

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر سے عوام کا اعتماد ختم ہو رہا ہے، فاروق عبداللہ

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمہوری اداروں پر عوام کا اعتماد ختم ہو رہا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سری نگر میں پارٹی عہدیداروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس آئینی حق کو طویل عرصے تک ملتوی کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔
انہوں نے زوردیا کہ ریاستی حیثیت کی مکمل بحالی ایک بنیادی حق ہے ، بھارتی حکومت نے اسکا وعدہ کیا ہے جو اسے پورا کرنا چاہیے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button