مقبوضہ جموں و کشمیر

ادھم پور میں وی ڈی سی اہلکار کی خودکشی

 

bodyجموں24ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع ادھم پور کی تحصیل لٹی میں نام نہاد دیہی کی دفاعی کمیٹی(وی ڈی سی) کے ایک رکن نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک سینئر افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے خودکشی کرنے والے اہلکارکی شناخت 50سالہ بابو رام کے نام سے کی ہے جو ڈڈو گائوں کا رہائشی تھا۔انہوں نے کہا کہ خودکشی کی وجہ کا پتہ لگایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button