مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر: 15 اگست سے قبل غیر معمولی پابندیاں نافذ

سرینگر:بھارتی قابض افواج نے 15 اگست کو یوم آزادی ہند سے قبل غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پابندیوں اور تلاشیوں کاسلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، بھارتی افواج نے اسٹریٹجک مقامات، اہم سڑکوں، داخلی اور خارجی راستوں، مارکیٹوں، کاروباری مراکز اور دیگر حساس مقامات پر اضافی اہلکاروں کو تعینات کیاگیا ہے۔متعدد مقامات پر موبائل چیک پوسٹس قائم کر دی گئی ہیں، جہاں اہلکار گاڑیوں کی سخت جانچ پڑتال اورلوگون کی تلاشی لے رہے ہیں۔15 اگست سے قبل پوری ریاست میں پابندیوں اور نگرانی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button