مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی فوجیوں کی راجوری میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں 

troopersجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ فوجیوں نے پیر کو ضلع راجوری کے مختلف دیہات میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں شروع کیں۔ فوجیوں نے علاقے کی طرف جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا اور گھرگھر تلاشی لی۔آخری اطلاعات آنے تک ان علاقوں میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button