مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ سے ایک کشمیری کی لاش برآمد

bodyسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے پراسرار طورپر ایک کشمیری لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے ڈرنگ ٹنگمرگ سے راجوری کے رہائشی ایک کشمیری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔حکام کے مطابق بعض راہگیروں نے لاش کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی ۔بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ مذکورہ شخص کی شناخت راجوری کے رہائشی معروف کے طورپر ہوئی ہے ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button