بھارت

ڈچ وزیراعظم کا بھارت میں آزادی صحافت، اقلیتوں کے حقوق پراظہار تشویش

 

دی ہیگ: ہالینڈ کے وزیر اعظم راب جیٹن نے بھارتمیں آزادی صحافت اور اقلیتوں کے حقوق پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راب جیٹن نے دی ہیگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بھارت میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ ڈچ اخبار” ڈی ووکسکرانٹ“ نے رپورٹ کیا کہ جیٹن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اپنی ملاقات سے قبل صحافیوں کو بتایا کہ ڈچ حکومت کو بھی بھارت کی صورتحال پر تشویش ہے… یہ صرف آزادی صحافت کا معاملہ نہیں بلکہ اقلیتوں کے حقوق کا معاملہ بھی ہے، جو وہاں شدید دباؤ میں ہیں۔اخبار نے مزید کہا کہ یہ خدشات بھارتی حکومت کے ساتھ باقاعدگی سے اٹھائے جاتے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button