مقبوضہ جموں و کشمیر

پلوامہ : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

body

پلوامہ : بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع کے علاقے پامپور میں قائم بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے کیمپ میں ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔اس واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ علاقے میں خود کشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 582 ہو گئی۔
دریں اثناءسوپور تھانے میں تعینات سپیشل پولیس آفیسر (ایس پی او) طاہر احمد ڈار گزشتہ روز اپنے گھر سے لاپتہ ہوگیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button