جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر:ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

images (2)جموں:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت زلزلہ پیما پر 3.2 ریکارڈ کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے سینٹر فار سیسمولوجی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ڈوڈہ میں 3.2شدت کا زلزلہ آیا۔ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button