جموں

کشتواڑ میںہلکی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

earth7جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی چناب کے ضلع کشتواڑ میں ہلکی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع میں کہیں سے بھی کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.5ریکارڈ کی گئی اورزلزلے کا مرکز بھارتی شہر ایودھیا سے 215کلومیٹر شمال میں 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button