مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری : حملے میں دو افسروں سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ، متعددزخمی

4159abecd84ba0fd4cfbca1e905572bb

جموں:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک حملے میں بھارتی فوج کے دد افسروں سمیت چار فوجی ہلاک اور متعدددیگرزخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری کے علاقے باجی مال میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ اس دوران ایک حملے میں ایک میجر سمیت دوافسر ہلاک اورمتعددفوجی زخمی ہوگئے۔زخمی فوجیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ علاقے میں فوجی کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button