مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے بارہمولہ سے تین نوجوان گرفتار کر لئے

arrest

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے اتوار کو ضلع بارہمولہ سے تین نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کلگئی میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا ۔ گرفتارنوجوانوں کی شناخت ضمیر احمد کھانڈے، محمد نسیم اور منظور احمد بھٹی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں مجاہد تنظیموں کے کارکن قراردیا اوردعویٰ کیاکہ ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکیاگیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button