محاصرے اور تلاشی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے سرینگر میں متعدد مقامات پر چھاپے

edسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سرینگر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے سرینگر میںجموںو کشمیر بنک کے سابق چیئرمین محمد شفیع اورجہلم کوآپریٹو سوسائٹی کے سربراہ ہلال احمد میر کے گھرسمیت 6 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔اطلاعات کے مطابق یہ چھاپے جعلی جہلم کوآپریٹو ہائوس بلڈنگ سوسائٹی کے نام پر 250 کروڑ روپے سے زائد بینک فراڈ کے سلسلے میں مارے گئے ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button